Taqdeer Ky Khail by Barirah Khan Complete Pdf Novel


Taqdeer Ky Khail by Barirah Khan.

This is novel based on Black Magic, Cousin Based, Family Based and Motivational Love Story Based.

تقدیر كے كھیل ناول چند ایسے كرداروں كے گرد گردش كرتا جو زندگی كی دوڑ میں اتنے كمزور كے اپنے رشتوں سے ہی ہار گئے كوئی ایسا كہ خونی رشتوں سے ہی بغاوت پہ اترتا تو كوئی ایسا جو اپنے سگے رشتو كو حسد كے اندھیروں كی نظر كرنے كو تیار۔

جن دلوں پہ حسد كی مہر لگا دی جائے نہ تقدیر انہیں ہمیشہ رسوا كرتی ہے۔۔ ‏انسان جان ہی نہیں سکتا زندگی کیسے کیسے امتحان لے گی۔ انہی کے ہاتھوں مات ہوتی ہے جنہیں ہم اپنی جیت سمجھتے ہیں۔ بہت سخت ہیں زندگی تیرے امتحان۔

زندگی بڑی تلخ ہے شاید كسی كی سگی بن كے رہی ہو شاید كوئی ایسا بچا ہو دنیا میں جیسے زندگی نے امتحان میں نہ ڈالا ہو ہر كوئی ہر ہر انسان زندگی كا امتحان دے رہا ہے۔

ناول كا نام ہمیشہ كرداروں كا مركز ٹھہرتا ہے كہانی اسی كے گرد گردش كرتی ہے میرا ناول "تقدیر كے كھیل" میں زندگی كے امتحان میں كس نے كتنے ماركس حاصل كیے كون پچھتاؤں كے گڑھوں میں گرا كون خالی ہاتھ رہ گیا كس نے كتنا نفع حاصل كیا زندگی سے اور كس كا دی اینڈ موت ٹہھرا یہ تو آپ میرا ناول پڑھنے كے بعد ہی بتا سكتے ہے۔

Post a Comment

0 Comments