Mujhe Allah Se Matlab Hai by Tammana Shaheen Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Mujhe Allah Se Matlab Hai by Tammana Shaheen Based on Islamic and Motivational Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اللہ کے بہترین بندے وہ ہیں جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آجاۓ۔ شاید وہ بھی اللہ کا بہترین بندہ ھے کیونکہ انھیں دیکھ کر لوگ بس ایک ہی بات کہتے ہیں "آگیا اللہ کا ولی" اور کئی کئی بار تو اللہ کے نام سے أنکی ہنسی بھی أڑائی جاتی ھے۔

 اور أنکا مزاخ أڑانے والوں میں أنکے اپنے گھروالے بھی شامل ہیں اور گھروالوں میں أنکی اپنی امی بھی شامل ھے۔ امی تو بس ایک ہی بات کہتی ھے۔۔۔ "بیٹا اتنی سی عمر میں اتنی بڑی دھاڑی رکھ کر تمہیں کون رشتہ دے گا۔۔۔ ظاہر ھے اس لبرل زمانے میں اللہ والوں کو کون لفٹ کراتا ھے؟ مگر أس کو تو اس دنیا سے کوئی مطلب ہی نہیں ھے أس کو تو صرف اپنے اللہ سے مطلب ھے۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments