Meri Jan Hai Tu by Ume Emaan Fatima Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Meri Jan Hai Tu by Ume Emaan Fatima Based on Contract Marriage and Forced Marriage Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

بہت بدتمىیز ہے آپ۔ شرم آنى چاہیے آپ کو اس طرح کى بات کرتے ہوئے۔۔۔ وه تپ کر بولى

اچھا کیا غلط کہا تم پىسے کے لئے لڑکیاں کچھ بھى کر سکتى ہو۔ اذان شاه نے طنزیہ انداز میں کہا۔ مس مشال آپ کو پیسوں کى ضرورت ہے اور میں وه دے سکتا ہوں۔

مجھے آپ کى بکواس نہیں سننى مزید۔۔۔ مشال نے غصے میں جواب دىا

ایک بار سوچ لینا کل تک کا ٹائم ہے گھر جاؤ اور رات بھر سوچو۔ ماں کا علاج ضرورى هے یا اپنى انا۔

*****

لو یہ کچھ پیپر سائن کر دو۔ اذان نے اسکو کچھ پیپر دیتے ہوئے کہا۔۔۔

کیسے پیپر؟؟؟ مشال آگے سے پوچھا۔۔۔

اس میں یہ ہے کہ ہمارى شادى صرف کاغذى ہوگى اور میں جب چاہوں گا تم میرى زندگى سے جاؤ۔ تو تمہیں جانا ہوگا۔۔۔ اذان شاه نے اطمینان سے جواب دیا۔۔

اور اگر میں جانا چاہو تو آپ نے جانے نا دیا اوراگر آپ کو مجھ سے پیار ہوگیا۔ وه آگے سے تلخ لہجے میں بولى۔

هاهاهاهاهاهاهاهاها۔۔۔ اووو گاڈ تم سے پیار اوففففف بہت مزاحیہ ہو تم۔۔۔ وه طنز بهرے لہجے میں بولا۔

وه آنسو چهپا کر سائن کر کے اٹھ کے چلی گئی۔

Post a Comment

0 Comments