Meri Har Khushi Hai Tu by Wania Hateem Complete Pdf Novel


Meri Har Khushi Hai Tu by Wania Hateem.

Poor Hero and Rich Heroin Based Love Story.

سمجھتے کیا ہو تم خود کو، کیا سوچا تھا تم نے کہ تم مجھے  گاؤں کے ایک چھوٹے سے مکان میں جا کر بٹھا دو گے پانچ چھ بچے پیدا کروا کے بھوکا مارو گے۔ اور تم بھی اپنے باپ کی طرح کسی چوہدری کا کھیت سمبھالو گے اور میں ہاتھ میں مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ اٹھائے بالوں میں پراندہ ڈالے تمہیں پیار سے آکر کھانا کھلاوں گی۔ اوقات سے کچھ زیادہ ہی سوچنے لگ گئے تم تمہارے باپ سے زیادہ تو میرے گھر کے نوکروں کی تنخواہ ہے۔

ندیم بس حورین کی باتیں سن رہا تها کہ کیا یہ وہی لڑکی تھی جس سے وہ پیار کرتا تھا اور سکینہ تو باقاعدہ رونے لگ گئی تھی جبکہ دائم اور سلمان اٹھ کر کمرے میں جا چکے تھے۔

اب نکلو گے میرے گھر سے یا گاڈز کو بلاؤں بلکہ روکو اپنی ایک چیز لے کر جاؤ حورین تیزی سے سیڑھیاں چڑھتی اپنے کمرے میں گئی اور وہ ڈریس لے کر آئی اور ندیم کی طرف پھینکا ندیم چپ چاپ ڈریس اٹھائے اپنی ماں کو سمبھالتا اسکے گهر سے نکل گیا۔

Post a Comment

0 Comments