Meri Chahat by Syeda Shah Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Meri Chahat by Syeda Shah Based on After Marriage Love Story, Rude Hero, and Rude Heroin Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

عالیان غصے سے گھر میں داخل ہوا۔ کمرے میں پہنچا تو دیکھا چاہت بلکنی میں کھڑی کسی گہری سوچ میں ہے۔ اس نے ڈریسس کے بیگز بیڈ پہ پھینکے۔ لمبے لمبے ڈگ بھرتا اس تک پہنچا۔ اس کا بازو دبوچ کے کمرے میں لایا اور دیوار سے پن کیا۔

چاہت اپنے خیالوں میں تھی۔ عالیان کے اس حملہ کے سے اس جان حلق میں اٹک گئی۔ عالیان نے چاہت کے دونوں طرف ہاتھ رکھ کے فرار کے سارے راستے بند کردیے تھے۔۔۔۔۔

میں نے تمہیں کہا تھا نہ تیار رہنا۔ تو منع کیوں کیا۔کیا میں جان سکتا ہوں؟؟ عالیان کی آنکھوں میں غصہ تھا۔ چاہت زیادہ دیر اس کی آنکھوں میں دیکھ نہ سکی ۔۔۔۔

اور نظریں جھکا گئی اور بولی میرا دل نہیں کررہا تھا جانے کو اس لیے منع کیا ہے۔۔۔۔۔۔

چلنا تو تمہیں پڑے گا میڈم اور چلو چپ چاپ تیار ہوجاؤ۔تمہارے لیے کپڑے لایا ہوں۔ عالیان غرایا۔۔۔۔۔۔
میں نے کہا نہ میں نہیں جاؤں گی بس چاہت چیخی

عالیان نے ایک ہاتھ سے اس کی کمر جکڑلی اتنی زور سے کہ چاہت کو لگا کہ اس کے کمر کی ہڈی ٹوٹ جائے گی۔۔ عالیان نے اسے اپنے قریب کرلیا اور اس کے کان میں بولا

چپ چاپ چینج کرلو ورنہ میں اپنے ہاتھوں سے کرواؤں گا۔ اور تم جانتی ہو کہ میں ایسا کر سکتا ہوں عالیان کے ہاتھ رینگتے ہوئے چاہت کی کمر سے اس کے کپڑوں کی زپ تک چلے گئے۔ اور آہستہ آہستہ زپ کھولنے لگی۔ تو چاہت کی جان نکلنے لگی اور فوراً بولی میں چلو گی ابھی چینج کرکے آتی ہوں۔۔۔۔۔۔

عالیان اس کی بوکھلاہٹ دیکھ کے مسکرایا اور اس کے گال کو ہونٹوں سے ہلکا ساچھو کےپیچھے ہوگیا۔ چاہت اس کے پیچھے ہوتے ہی بیڈ سے بیگ آٹھائے اور واشروم میں بند ہوگئی

Post a Comment

0 Comments