Mehndi by Malik Gulsher Khan Complete Pdf Novel


Mehndi by Malik Gulsher Khan.

This is novel based on Joint Family and cousin based love story. Mehndi by Gulsher novel complete posted on Novel Bank.

شادی ایک بہت ہی خوبصورت ہے بندھن ہوتا ہے اور جو شادی محبت کی ہو وہ تو اور بھی بہت ہی خوبصورت بن جاتی ہے۔ 

حنا رخسار بہت ہی خوبیوں کی مالک تھی مگر محبت لفظ سے اسے نفرت تھی وہ محبتوں پر قطعی یقین نہیں کرتی تھی اس کے نزدیک دنیا میں سب سے فضول لفظ محبت تھا جب کبھی کوئی اس کی دوست اس سے کہتی تھی کے مجھے فلاح سے محبت ہے تو حنا کا بس نہیں چلتا تھا اسے زندہ اپنے ہاتھوں سے دفن کردے 
وہ سب سے یہ ہی کہتی تھی کے اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا کرنا ہی تو کچھ نیک کام کرکے دکھا۔

اس نے ایک بے تکا سااشعار پڑا اور سب نے نہ چاہتے ہوئے بھی واہ واہ کر ڈالی سب اس کے اپنے کزن تھے جوائنٹ فیملی تھی ایک ہی حویلی میں چار خاندان رہتے تھے۔

دو تو جاچکے تھے الگ دوسرے ممالک میں بس اب بچے دو تھے ندیم احمد اور سلیم احمد دو بھائی تھے ۔

وہ اس حویلی میں اکھٹے رہتے تھے جیسے ان بھائیوں میں آپس میں اتفاق تھا ایسے ہی آگے ان کی بیویوں اور بچوں میں بھی بہت محبت تھی چار بیٹے اور دو بیٹاں ندیم احمد کی تھی اور تین بیٹاں اور دو بیٹے سلیم احمد کے تھے۔

Post a Comment

0 Comments