Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Love Triangle by Soha Khan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Love Triangle by Soha Khan Based on Rude Heroine and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

میں ایک ہفتہ امریکہ کیا گیا تم کسی اور کے ساتھ گھومنے پھرنے لگی کون ہے وہ لڑکا جس کے ساتھ تم پورا دن گزارتی ہو۔۔۔۔۔ زین نے ہنزہ کا بازوں تھامے ہوئے کہا۔۔۔۔۔

تمھیں کیا مسئلہ ہے میں جہاں مرضی جاؤں جس کے ساتھ مرضی گھوموں۔۔۔۔۔۔ ہنزہ اپنا بازوں چھڑوانے کی کوشش کر رہی تھی لیکن زین کی گرفت کافی سخت ہونے کی وجہ سے وہ اپنا بازوں اُس سے چھڑوا نہیں سکی۔۔۔۔۔۔

مجھے مسئلہ ہے مت گھومو تم کسی کے ساتھ بھی تم صرف میرے ساتھ گھوم سکتی ہو بس۔۔۔۔۔ زین سے غصے سے بولا۔۔۔۔۔

تم ہو کون جس کے ساتھ میں گھوموں شازل میرا دوست ہے میں اُس کے ساتھ ہی گھوموں گی۔۔۔۔۔ ہنزہ نے زور سے اُسے پیچھے دکھلاتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔

اور مسٹر مجھے سے دور رہا کرو ورنہ اپنے گارڈز سے ایسا مرواؤں گی نا کے پوری زندگی یاد رکھو گے اور آج کے بعد میرے روم میں آنے کی ہمت مت کرنا۔۔۔۔۔ ہنزہ غصے سے کہتی روم سے نکل گئی۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.