Zaalim Humsafar by Kashmala Qasim Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Zaalim Humsafar by Kashmala Qasim Hidden Nikkha, Revenge Based and Heartless Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Download.

مم۔۔۔۔مجھے۔۔۔سردی۔۔۔لل۔۔۔لگ رہی ہے پلیز۔۔۔مجھے جانے دیں۔۔۔۔۔ 

چپ کرکے وہی کھڑی رہو۔۔۔ورنہ۔۔۔۔میرا تو پتا ہے نہ تمہیں۔۔۔۔۔

 سگریٹ کو ہونٹوں سے جدا کرکے دھواں ہوا کے سپرد کرکے جلا دینے والی مسکراہٹ کے ساتھ کہا جبکہ نظرے مسلسل اس پر جمی تھی۔۔۔۔۔۔ 

وه خود تو بڑے مزے سے ٹانگ پہ ٹانگ رکھے ایسی جگہ بیٹھا تھا جہاں بارش کے پانی کا ایک قطرا بھی آنا محال تھا مگر اس بیچاری کو بارش میں کھلے آسمان تلے کھڑا کرے نہ جانے اسے کیا خوشی مل رہی تھی۔۔۔۔۔ 

سچ میں بہت سردی لگ رہی ہے یہ نہ ہو کے سردی سہتے سہتے میں یہاں ٹھنڈ میں ہی مر جاؤ۔۔۔۔۔

 اس نے روتے ہوے آخری کوشش کی کے کیا پتا اسے ترس ہی آجاے اس پر مگر سامنے بھی سنگدل تھا جسے بس اسے تکلیف میں دیکھ کر ہی سکون ملتا تھا تو بھلا اس پر ترس کیوں کھاتا پھر۔۔۔۔۔ 

وه اس کی بات سن کر ہاتھ میں لی ہوئی سگریٹ کو زمین پر پھینک کر اسے اپنے پاؤں سے مسلتا ہوا کھڑا ہوا اور اپنے شانوں پہ لی ہوئی گرم شال کو اتار کر قدم اس کی طرف بڑھا دی۔۔۔۔۔ 

آ۔۔۔آپ کیوں آرہے ہیں بارش میں بهیگ جائے گے۔۔۔۔اچھا میں یہاں سہی ہوں پلیز آپ مت آے۔۔۔۔ 

وه اسے اپنی طرف آتا دیکھ گھبراتے ہوے اسے روکنے کی کوشش کی مگر اس کے نہ روکنے پر جب کچھ سمجھ نہیں آتا تو وہی زمین پر بیٹھ کر رونے لگ گئی۔۔۔۔۔

 اس کے سامنے پنجو کے بل بیٹھ کر مسکراتے ہوے اس کا روتا ہوا چہرہ دیکھا اور پھر اپنی مسکراہٹ چھپا کر چہرے پر فرضی پریشانی لاکر اس سے مخاطب کیا۔۔۔۔۔۔۔ 

تم نے سوچ بھی کیسے لیا کے میں تمہیں مرنے دونگا۔۔ہمممم۔۔۔۔ابھی میں زندہ ہوں تمہیں اذیت دینے کے لئے تمہیں ہر روز تھوڑا تھوڑا مرتا ہوا دیکھنے کے لئے تو پلیز یار ایسا مت کہا کرو کے تم مر جاؤ گی سچ میں یار میری جان نکل جاتی ہے تمہارے منہ سے یہ الفاظ سن کر ۔۔۔۔ 

 اس کے چہرے پر چپکے گیلے بالو کو اپنے ہاتھوں سے اس کے کان کے پیچھے کرتے ہوے کہا جس پر وه مزید رونے لگ گئی۔۔۔۔۔


Others Novels Kashmala Qasim



Post a Comment

0 Comments