Tuhmat e Mohabbat by Kashmala Qasim Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Tuhmat e Mohabbat by Kashmala Qasim Police Hero Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

بھابھی میں نے ناشتہ بنا دیا ہے اور آپ کا سوٹ بھی سلائی کردیا ہے۔۔ تو میں کالج جاو؟ ۔۔مہرمہ انڈے کی پلیٹ ثانیہ کے سامنے رکھتے ہوئے کہتی ہے۔۔

ہاں ٹھیک ہےچلی جاو۔۔۔ مگر آج جلدی آجانا۔۔۔ کچھ مہمان آرہے ہیں۔۔۔مہک نے چائے پیتے ہوئے کہا

جی بھابھی کوشش کرو گی۔۔۔۔۔۔
کوشش نہیں آنا ہے جلدی۔۔۔۔۔ثانیہ نے بھی بات میں اپنا حصہ ڈالا۔۔۔

اچھا ٹھیک ہے آجاو گی۔۔۔ اب میں جاؤں؟۔۔ مہرمہ دونوں کی طرف دیکھ کے پوچھا

ہاں تو جاؤں کس نے روکا ہے۔۔۔۔۔مہک بریڈ پہ مکھن لگاتے ہوے کہا جس پہ مہرمہ نفی میں سر ہلاتے ہوئے باہر کی طرف قدم بڑھا دئے

Post a Comment

0 Comments