Teri Chahat Main Bikhar Gaye Hum by S Z Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Teri Chahat Main Bikhar Gaye Hum by S Z Based on Rude Hero, Forced Marriage, Joint Family and Cousin Based and After Marriage Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

وہ جیسے ہی کمرے میں آیا غزل کو آرام سے بیٹ پر بیٹھا دیکھ کر اس کا دماغ گھوم گیا

تمہاری ہمت کیسی ہوئی میرے کمرے میں آنے کی میں تمہارا وجود بھی برداشت نہیں کر سکتا جب بھی میں تمہارا چہرہ دیکھتا ہوں میں خود کو دنیا کا بد نصیب انسان سمجھتا ہوں جیس کے نصیب میں تم جیسی بیوی لکھی تھی۔ تم نے کبھی اپنی شکل دیکھی ہے کہاں تم اور کہا میں۔۔ افنان نے سخت لہجے میں کہا

میں کہاں جاؤ، غزل نے نم آنکھوں سے پوچھا اپنی اتنی بےعزتی پر یقین اس کا دل کیا زمین پھٹے اور وہ اس میں سما جائے 

میری طرف سے بھاڑ میں جاؤ، افنان نے غصے سے کہا 

غزل چپ چاپ واشروم میں آئی اب اس سے اپنے آنسو کنٹرول نہیں ہو رہے تھے بیسن کے پاس کھڑی ہو کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔۔ آخر میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے کیا میں اتنی ہی بدصورت ہو کہ کوئی مجھے دیکھنا بھی نہیں چاہتا۔۔۔ غزل نے غور سے خود کو آئینے میں دیکھا 

سبز آنکھیں لمبے بال چھوٹی آنکھیں گلابی ہونٹ گندمی رنگ، وہ اتنی بھی بدصورت نہیں تھی جانتا لوگ کہتے تھے وہ زیادہ گوری تو نہیں تھی مگر کیسی کے کم بھی نہیں تھی۔۔ غزل کے ذہین میں افنان کا چہرہ آیا نیلی آنکھیں گورا رنگ سرخ ہونٹ ماتھے تک آتے ہوئے بال وہ کسی شہزادے سے کم نہیں تھا

کہاں وہ شہزاد اور کہاں میں وہ کیوں مجھے کو دیکھے گا اس کے سامنے تو میں کچھ نہیں ہو۔۔ غزل نے کہا اور طنزیہ انداز میں مسکرائی اس کی آنکھوں میں اذیت تھی ایک درد تھا خود کے لیے نفرت تھی

Post a Comment

0 Comments