Sony Ke Kangan by Faryal Khan Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Sony Ke Kangan by Faryal Khan Eid Special Short Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ابھی تک ناراض ہو مجھ سے؟ اس نے نقاہت آمیز لہجے میں استفسار کیا جس پر فضاء نے ہلکے سے نفی میں گردن ہلائی۔

تو پھر میری طرف دیکھ کیوں نہیں رہی؟
 دلچسپ انداز میں دوسرا سوال پوچھا گیا۔

شرم آرہی ہے۔ وہ دھیرے سے بولی۔
لیکن ابھی تو میں تمھیں اس شوخ نظر سے نہیں دیکھ رہا۔ ایسے ماحول میں بھی اسے شرارت سوجھی۔

جو میں نے کیا ہے وہ سوچ کر شرم آرہی ہے۔ اس نے تاسف سے خود کو ملامت کی۔

کیا کِیا ہے تم نے؟ اس نے دلچسپی سے پوچھا۔
آپ جانتے ہیں میں نے کیا کیا ہے؟ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا، ایم سوری۔ اس نے خود کو کوسا کی۔ جس سے وہ اندر ہی اندر خاصا محظوظ ہوا۔

Post a Comment

0 Comments