Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Shagaf e Dil by Syeda Shah Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Shagaf e Dil by Syeda Shah Based on Forced Marriage, Rude Hero & Innocent Heroin Based, After Marriage Based Suspensefull Story Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ایک ایسی لڑکی اور لڑکے کی کہانی جن کے دادا انکی زبردستی شادی کروا دیتے ہے۔ لڑکی مصوم سی اور لڑکا بیرونِ ملک میں نشہ کا عادی۔  کیا بنے گا اس زبردستی کی شادی کا انجام اور کیا ہوگا؟ معصوم سی لڑکی کا نشے کے عادی لڑکے کے ساتھ گزارہ؟ 

یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جن کا خاندان تو ایک ہی ہے لیکن دونوں کے لائف اسٹائل بلکل مختلف۔۔۔ ایک بگڑے ہوئے شہزادے کی جسے ایک نیک لڑکی راہ حق پر لاتی ہے
ایک لڑکا جو حافظ قرآن ہونے کے باوجود کسی وجہ سے غلط راستے پر چلا جاتا ہے 

ایک سبز آنکھوں والا شیر جو کسی نیلی آنکھوں والی حسینہ کی وجہ سے پوری طرح بدل جاتا ہے

ان کی شادی فیملی پریشئر کی وجہ سے زبردستی کر دی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ دونوں لوگ جو ایک دوسرے سے بلکل ہی مختلف ہیں ایک دوسرے کو آستہ آستہ سمجھنے لگتے ہیں ان کی نوک جھوک  ان کی لڑائی کب اور کیسے محبت میں بدلے گی؟

اس ناول کا مقصد یہ بھی کے کہ ہم لوگ کسی کی برائی کی وجہ جان کر اسے اچھائی کی طرف لائیں نا کے انہیں برا سمجھ کر خود کو نیک سمجھیں اور انہیں ایسے ہی گمراہوں والی زندگی گزارنے دیں

 پڑھئیے دلچسپ اور سنسی خیز  طویل ناول میں یہ سب اور پڑھ کے اپنی رائے ضرور دیں۔ 

Post a Comment

0 Comments