Qartas by Uzma Mujahid Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel in Pdf Qartas by Uzma Mujahid Vani Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

آنکھ کے بدلے آنکھ،خون کے بدلے خون اور عزت کے بدلے عزت دریام خان تمہارے پاس اسوقت جان خلاصی کے دو ہی راستے ہیں اپنی جان دے کے صدیوں سے چلی آئی دشمنی کو مزید بڑھاوا دو یا پھر سوارہ دے کے اس معاملے کو یہی ٹھنڈا کردو تاکہ تمہارے آنے والی نسلیں اس گورکھ سے بچ سکیں فیصلہ تمہارے ہاتھ ہے یہ جرگہ کل سے آخری شنوائی کرے گا امید ہے کہ دونوں خاندان دانشمندانہ فیصلہ کریں گے۔۔۔۔۔۔

کیونکہ نا تو آفریدی قبیلہ سوارہ(ونی) لینا چاہ رہا تھا اور نہ ہی داوڑ قبیلہ اپنا بندہ پیش کررہا تھا اسیلئے معاملے کی سنگینی دیکھتے جرگے مصلحت کی آخری کوشش کی ۔۔۔

اور پھر اس قبیلے کی۔ صدیوں سے چلی آئی ریت کی پیروی میں اک بیٹی کو سوارہ کی رسم کے مطابق دوسرے قبیلے کے حوالے کردیا گیا

Post a Comment

0 Comments