Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 16


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Based on Age Difference and Forced Marriage Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading Posted on Novel Bank.

کچھ دیر بعد اسکی آنکھ کھلی تو خود کو ایک انجان جگہ پاتے ہوئے گھبرا گئی ۔۔

" بچاؤ بچاؤ مجھے کوئی ہے "

نمل دروازے تک پہنچی چیلانے لگی تھی اس سے پہلے وہ واپس مڑتی جھٹ سے دروازہ کھلا تھا اور وہ شخص اندر داخل ہوا تھا ۔۔

لل لک ککک کو کون ہو تم؟ 

للل کک کیوں لائے ہو مجھے یہاں؟ 

نمل نے ڈرتے ڈرتے پوچھا اندھیرے میں وہ اسکا چہرہ نا دیکھ سکی تھی۔۔۔

تمہارے لیے یہ جاننا ضروری نہیں ہے کہ میں کون ہوں بس اتنا یاد رکھو کہ تمہارے شوہر اور یزدان لاشاری کا دوشمن ہوں ۔۔۔

ریحان بٹ کمینگی مسکراہٹ چہرے پہ سجائے بولا تھا اور ہاتھ بڑھا کر سائیڈ لیمپ آن کردیا اسکی بےباک اور گندی نظریں نمل کو اپنے جسم کے آر پار ہوتی محسوس ہوئیں تھیں خوف سے تھوک نگلتے اسنے ایک بار پھر ہمت کرنا چاہی تھی۔

 دیکھو تم جو کوئی بھی ہو پلیز مجھے جانے دو اگر میرے یزدان کو پتہ چل گیا نا تو چھوڑے گے نہیں تمھیں وہ۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں

Post a Comment

0 Comments