Lahasil Howa Hasil by Muskan Kanwal Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Lahasil Howa Hasil by Muskan Kanwal Based on Forced Marriage, Revenge, Rude Hero and Funny Love Story Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

تم جانتی ہو میں تمہیں یہاں کیوں لایا ہوں؟؟ فارا کے منفی ردعمل پر وہ زیرِ لَب مُسکرا کر گویا ہوا

 ویسے ایک بات ہے فارا جب تم روڈ پر کھڑے ہو کر اپنی نمائش کر رہی تھی تو تمہیں ایسے ہی آفر ملنی تھی 

کیا مطلب؟فارا نے لہجہ سخت کرتے ہوئے کہا

 فارا تیمور کی گرم سانسیں اپنے وجود سے ٹکراتی محسوس کر رہی تھی جب وہ گویا ہوا مطلب یہ تیمور نے فارا کی قمیض کو کندھے سے جھکڑا آستین کندھے سے کھسکنے پرفارا نے شرمندگی سے اسکا ہاتھ اپنے کندھے سے ہٹایا یہ لباس دیکھا ہے تم نے اپنا؟ سر عام دعوت دیتا ہے

 کیا بکواس ہے فارا ایک دم بلبلا اٹھی فارا کے یوں چیخنے پر تیمور نے اس کے منہ پر ایک زوردار تھپّر رسید کیا۔۔ آواز نیچے رکھو لڑکی اپنی۔۔۔ فارا لڑکھرا کر زمین پر جا گری 

 تیمور خان نے اپنے ہاتھ پر قابو رکھا تھا ورنہ جو طریقہ مارنے کا اس کا تھا اگر اُسی انداز میں وہ فارا کو مارتا تو شاید اس کے رخسار پھٹ چکے ہوتے

 تم یونیورسٹی پڑھنے جاتی ہوں؟ اور پھر اگر کوئی تمہیں دیکھ کر آوازے کسّے تو گلے میں ڈلی اِس پَٹی کو پردے کا نام دیتی ہو؟ فارا میری بات سنو آج جو میں نے تمہارے ساتھ کیا ہے اس کو میری پہلی اور آخری وارننگ سمجھنا

 اب دوبارہ تم اس طرح اپنی نماِش کرانے کے لئے گھر سے نکلیں تو میں تمہاری ایسی نمائش کروں گا کہ تم موت کی دعا مانگوں گی

Post a Comment

0 Comments