Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Gori Ka Gaon by Pashmina Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Gori Ka Gaon by Pashmina Based on After Marriage Love Story, Village Based, Revenge Based and Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

بیوی سے تو آج تک دو بول محبت کے نہیں بولے موصوف نے۔۔۔ سارا پیار ان چڑیا کوؤں بلبل پر نچھاور ہو رہا ہے۔۔۔۔ ان مرغی اور چوزے پر مہربانی کی جارہی ہے مگر پانچ فٹ کی یہ لڑکی نظر ہی نہیں آ رہی ہے اس شخص کو۔۔۔۔

وہ روز اسے دھمکی دیتا تھا کہ سویرے اٹھ کر چائے بنائے لیکن یہ کمبخت نیند نے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ وہ روز خود چائے بناتا۔۔۔ منال کو روز صبح بنی بنائی چائے مل جاتی۔۔۔ ناشتہ وہ دونوں ہی نہیں کرتے تھے۔

ایک یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی۔___ وہ چائے پیتے پیتے مسکرا دیتی۔۔۔ معاذ اس کو یوں مسکراتا دیکھتا تو اسے کبھی کبھار منال کی ذہنی حالت پر شبہ ہونے لگتا۔

Post a Comment

0 Comments