Dasht e Viran by Nass Zehra Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Dasht e Viran by Nass Zehra Based on Revenge, Friendship, One Sided Love and Heat Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے ہوش سنبھالتے ہی اپنی زندگی کی چند ایسی تلخ حقیقتوں کا سامنا کیا جس نے اُسکی ہستی اور وجود کو ہی سوالیہ نشان بنادیا۔۔۔

یہ کہانی ہے دوستی، محبت، فریب، تمہت، نفرت انتقام، پیشمانی اور یک طرفہ محبت کی۔۔۔اور انہی تمام جذبوں کہ اردگرد گردش کرتی اور پیج و تاب کھاتی بہت سے کرداروں کے زندگیوں کی داستان جو ایک دوسرے سے الگ ہوکر بھی ایک دوسرے سے ہی وابستہ ہے۔۔۔

اس کہانی کے ہر کردار کی اپنی ایک الگ چاپ ہے ۔۔۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی عورت کی جس جو اپنی بربادی کی وجہ اپنی ہی بیٹی کو گردانتی ہے۔۔ اور ماضی میں اپنے ساتھ ہوۓ تمام تر زیادتیوں کا بدلہ اپنی ہی اولاد کو اذیت اور تکلیف دے کر خود کو تسکین پہنچانے کی کوشش کرتی ہے۔

یہ کہانی ہے تین بچپن کے دوستوں کی جو اپنے تمام تر ذاتی غروض و مفاد پر اپنی دوستی کو مقدم گردانتے ہیں۔۔۔

یہ کہانی ہے تین ایسے نفوس کی جو محبت کے تکونی حصار میں قید اپنی اپنی قسمت سے جانچتے آپس میں ہی کچھ یوں الجھ جاتے ہیں کہ قسمت تینوں کی محبت کی اس تکونی گتھی کو سلجھاتے سلجھاتے بلاآخر تینوں کی زندگیوں کو ہی آپس میں الجھا دیتی ہے۔۔۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو دولت طاقت اور جاہ و جلال کی چاہ میں خود کو زندگی کے سب سے اہم رشتوں سے ہی محروم کر بیٹھتا ہے اور پھر وقت اور قسمت پچھتاوے کو ہی اُسکا مقدر بنا دیتی ہے۔۔

نیچے دئیے گئے لنک سے اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف لنک ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments