Badar e Man by Zehra e Ali Novel Episode 03


Online Urdu Novel in Pdf Badar e Man by Zehra e Ali Eid Special Cousin Based Funny Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

آمنہ بیگم کی آواز پر دونوں اچھلیں۔ جیسے نا کردہ گناہ کی سزا سنانے لگی ہو ان کی والدہ محترمہ۔ 
ان کو اس طرح بھونچکا دیکھ کر آمنہ بیگم نے آنکھیں سکیڑی اور ان کے قریب آئیں۔ 

بولو کیا کہہ رہی تھی تم دونوں
آمنہ بیگم نے استفسار کیا۔ 

کک کچھ نہیں امی ایک تو آپ بھی نا آکر ڈرا دیتی ہیں۔ ہم تو رات کا ڈرامہ ڈسکس کر رہے تھے
طوبی جلدی سے بولی۔ 

جس پر آئمہ نے بھی جلدی سے سر ہلا کر تصدیق کی۔ 

اچھا سوجاؤ اب پھر تم لوگوں کی صبح گیارہ بجے ہوتی ہے
آمنہ بیگم کہتی کمرے سے باہر نکل گئیں۔
 
معاف کرنا الله جی روزے کی حالت میں جھوٹ بول دیا۔۔ طوبی بڑبڑائی

دونوں نے سکھ کا سانس لیا۔ طوبی نے جلدی سے جا کر دروازہ لاک کیا اور آئمہ کے پاس جا کر بیٹھ گئی۔ نیند تو ان کی آنکھوں سے کوسوں دور چلی گئی تھی۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments