Rah Pla Ishq Novel by Zaha Qadir Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Rah Pla Ishq by Zaha Qadir Contract Marriage Based and Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

چٹاخ۔۔۔ اس نے تھپڑ اتنی قوت سے مارا تھا کہ اس کا اپنا ہاتھ درد ہونے لگا تھا ۔۔۔

اس کے تھپڑ سے جان بھی چیئر کے پیچھے دھکیل کر اس کے سامنے کھڑا ہوا

ایما نے ایک بار پھر اس کو تھپڑ مارنے کے لیے ہاتھ اٹھایا۔۔۔۔ لیکن اس بار جان اس کا ہاتھ اپنے چہرے پر پہنچے پہلے ہی اس کا تھام چکا تھا ۔۔

میں وہ ہاتھ توڑ دیتا ہوں جو مجھ تک آتے ہیں ۔۔ لگتا ہے اپنے ہاتھ پیارے نہیں۔

اس کی گرفت اتنی سخت تھی کہ تکلیف کے احساس سے اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔

تو تم نے کیا سب کو اپنی لیگل پراپرٹی سمجھ رکھا ہے۔۔۔ ہاں۔۔ میں یہاں کام کرنے آتی ہوں۔۔ کوئی ہوکر نہیں ہو۔۔ سمجھ کیا رکھا ہے خود کو۔۔ ارے میں لعنت بھیجتی ہوں تم پر۔۔ اور تمہاری اس گھٹیا جاب پر۔۔ میری طرف سے تم دونوں جہنم میں جاؤ۔ اتنے دنوں سے اندر موجود غبار اب باہر نکل رہا تھا ۔۔

میں نے آپشن رکھا تھا۔۔ لیکن اب تو آپشن بھی نہیں رکھوں گا۔۔۔ تمہارے پاس پانچ دن ہے۔۔ میرے پیسے واپس کرنے کے لیے۔۔ اگر تم نے اس دوران پیسے واپس کیے۔۔ دین اٹس گڈ۔۔ ادر وائس۔۔ یو نو ویل۔۔ جان نے جلد ہی اپنا غصہ کنٹرول کیا۔۔ اور سچویشن کو پھر سے اپنے کنٹرول میں لیا۔۔

اوکے ڈن۔۔ ناؤ لیو مائی ہینڈ ایما نے تھوڑے دیر سوچا پھر جواب دیا۔۔

جان نے اس کا ہاتھ چھوڑا اور فائل سے ایک پیپر نکال کر اس کی جانب بڑھایا۔۔ جو اپنے ہاتھ سے اپنی کلائی سہلا رہی تھی۔۔ جہاں جان کی مضبوط پکڑ کی وجہ سے نشان پڑا ہوا تھا۔۔

ارے اتنی جلدی کیا ہے۔۔ پہلے اس ایگریمنٹ پہ سائن کرو۔۔۔ پیپر اس کی جانب بڑھاتے ہوئے بولا۔۔۔یوں لگ رہا تھا کہ جیسے وہ پہلے سے ہی تیار تھا ان سب کے لیے ۔۔

کیا ہے اس میں۔۔؟؟؟ ایما اس کے ہاتھ سے پیپر لے کر مشوک نظروں سے اس کی جانب دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments