Mohabbat Khairat Nahi Hoti by Rooman Fatima Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Mohabbat Khairat Nahi Hoti by Rooman Fatima Social Romantic Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Urdu Books Free Pdf Download.

اگر دو لوگ ایک ہی انسان سے محبت کرنے لگیں تو دینے والا وہ انسان اس کو دیتا ہے جس نے زیادہ دکھ، تکلیفیں، درد سہے ہوں۔۔ صبر کرنے والوں کو محبت مل جائے ایسا نہیں ہوتا۔۔ درد سہنے والوں کو محبت ملتی ہے۔۔

اور کوئی بھی کسی سے کچھ نہیں چھین سکتا۔۔
ہم سب کو ہماری محنت کی کمائی ملتی ہے

تم نے زیادہ دکھ ، تکلیفیں سہیں۔۔ اس لیے تمہیں وہ ملا۔۔ کوئی بھی اپنا کسی دوسرے کو نہیں دیتا۔۔

جس میں جتنی طلب ہوتی ہے اسے اتنا ہی ملتا ہے۔۔ساری بات ہی طلب کی ہوتی ہے۔۔

رانیہ مجھے کاشان نے ایک بار کہا تھا کہ محبت کو پانے کے لیے پوری کوشش کرنے کے بعد بھی محبت نہ ملے تو اُسے چھوڑ دو اللہ کے لیے تاکہ روز قیامت جب اللہ تم سے پوچھے کہ تم نے میرے لیے کیا کیا؟؟ تو تم جواب دے سکو کہ تم نے بہت دل سے چاہے ہوئے انسان کو اس لیے چھوڑ دیا کہ اللہ نے اُسے میرا نامحرم قرار دیا تھا اور میری کوشش اور دعاؤں کے بعد بھی وہ میرا محرم نہیں بن سکا تو اُسے میں نے آپ کے لیے چھوڑ دیا

Post a Comment

0 Comments