Love by Zainab Sarwar Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Love by Zainab Sarwar Revenge Based, Uni Based and Love Story Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read available Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Books Download. Pdf Novel Free Download.

دیکھنا کہ کیسے کسی کو تڑپانے کا انجام ملتا ہے۔۔۔
کسی کی محبت، اسکا سکون چھین کر کوئی خوش رہنے کا سوچ بھی نہیں سکھتا۔۔۔ اور وہ تو میرا دوست تھا نہ۔۔۔۔ کیسے کہتا تھا کہ میں صرف سمیرا سے محبت کرتا ہوں۔۔۔ کسی اور کو دیکھنا تک گوارا نہیں۔۔۔ پھر وہ اس سے محبت کیسے کر سکھتی تھی۔۔۔۔ اسے میری محبت کبھی نظر نہیں آئی۔۔۔ اس شخص کے پیچھے گئی جس نے اسکو بچایا تک نہیں۔۔۔ وہ مرنے جا رہی تھی تو اسے مرنے دیا۔۔۔ روکا تک نہیں اسے۔۔۔۔ 

 شاہ جہان تو جیسے جنونی ہوگئے تھے۔۔۔ وہ حسین ہری آنکھیں لال سرخ ہوگئی تھیں جبکہ کناروں پر نمی آٹھری تھی۔۔۔۔ ملک صاحب کیا بولتے چپ رہنا ہی ٹھیک سمجھا۔۔۔  

جب کوئی غصّہ و غم کی کیفیت میں ہو، تو اسکی صرف سننی چاہیئے۔۔۔۔ ایسے وقت میں اسکی بات کی خلاف ورزی۔۔۔ جیسے سلگھتے کاغذ کو چنگاری دینا ہے۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments