Wandering In Love by Natasha Ali Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Wandering In Love by Natasha Ali Rude Hero Based and Strong Heroine Based Love Story Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

چھوڑو دو مجھے روحان پلیز چھوڑ دو بیوی ہوں میں تمہاری وہ روتے ہوئے چلا رہی تھی

سامنے بیٹھے اپنے دونوں دوستوں کے آگے پھینکتے ہوئے ہنس رہا تھا وہ 

مجھے دھتکارنے کی سزا ہے یہ مس حیاء آج کی رات صرف آج کی رات پھر تم میری بیوی بھی نہیں رہو گی کیونکہ ابھی اسی وقت طلاق دے رہا ہوں میں تمہیں
طلاق طلاق طلاق

وہ ہنستے ہوئے بولتا باہر نکل گیا تھا

نہیں حیاء ڈرتے ہوئے اُٹھی تھی پسینے سے تر تھی وہ

کیا ہوا ہے حیاء تم ٹھیک تو ہو۔۔۔۔انس جو اس کے پاس بیٹھا تھا اس کے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں تھام کر بولا تھا

انس تم جاننا نہیں چاہوں گے کیا ہوا تھا اس رات حیاء انس کے ساتھ لگی روتے ہوئے بولی تھی

ریلکس میری جان کچھ نہیں ہوا تھا اس رات مجھے سب معلوم ہے بھول جاؤ اس رات کو گزرے ہر پل کو بس یاد رکھو تو میری محبت وہ اسے اپنے ساتھ لگا کر اس کے بالوں پر اپنے لب رکھتے ہوئے بولا تھا


Others Natasha Ali Novels


Post a Comment

0 Comments