Online Urdu Novel Pora Dukh Adha Chand by Iffat Sehar Pasha Forced Marriage Based, Cousin Based and Funny Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
ہیروئن جس کا نام سبین ہے اپنی ماں کی وفات کے بعد اپنے والد کے ساتھ بیرونِ ملک منتقل ہو جاتی ہے اور سال کے بعد پاکستان کا چکر لگاتی ہے۔
اپنے کزن احمر سے ہیروئن کی بلکل نہیں بنتی اور ہیروئن بہت نٹ کھٹ سی ہے اپنی شرارتوں سے احمر کو زچ کیے رکھتی ہے۔ جس سے احمر بہت چڑتا ہے۔
احمر اعلیٰ تعلیم کے لئے باہر جانے کی تیاری کرتا ہے تو اسکے والدین جانے سے پہلے احمر اور سبین کا نکاح زبردستی کروا دیتے ہیں۔ اور جب احمر بیرونِ ملک چلا جاتا ہے تو اسے سبین کا لیٹر ملتا ہے جس میں وہ اس سے طلاق کا مطالبہ کرتی ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback