Mousam e Ishq by Tara Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Mousam e Ishq by Tara Family Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books. Novel in Pdf.

تم خود کو سمجھتے کیا ہو باپ ہو کیا میرے ۔
 چاہو تو سمجھ سکتے ہو تمہاری مرضی مجھے تو کوی مسلہ نہیں ہے ذیشان ملک جو کافی دیر سے اُس کی بکواس سُن رہا تھا اب ایسی بات بولی کے مرزا خانزادہ چُپ ہی ہو گیا ۔

دیکھیٔے مسٹر ذیشان ملک غصّہ ٹھنڈا کر لیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں ۔نہیں مرزا صاحب آپ لیٹ ہیں اور مجھے آپ کے ساتھ کوی ڈیل نہیں کرنی تو اپنا اور میرا وقت ضائع مت کریں اور یہاں سے دفہ ہو جایٔں۔ 

مرزا خانزادہ بڑے ہی غصّے میں اُٹھا اور جاتے ہوے بول کر گیا۔ مسٹر ذیشان ملک آپ نے اچھا نہیں کیا اب آپ دیکھیے گا میں کیا کرتا ہوں۔

Post a Comment

0 Comments