Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 09


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based and Rude Hero Innocent Heroine Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Posted on Novel Bank.


کک کک کون ہو تت تم ااا اآ اور کیوں لائے ہو مجھے یہاں؟؟ 

ارمغلان جو کے لال انگارہ ہوتی آنکھوں سے اسے گھور رہا تھا اچانک ہی اسکے بازو سے کھینچتے ہوئے کمرے میں لے گیا تھا اور اسے بیڈ پہ دھکا دیا تھا ۔۔۔

للل ل لل۔کک کک کیا کررہے ہو یہ عائشہ اب کی بار خوف سے ارمغلان کو دیکھتے ہوئے بولی تھی جو کے اب اپنا کوٹ اتار کے دور پھینک چکا تھا اور اب عائشہ کی جانب بڑھ رہا تھا ۔۔۔

عائشہ تیزی سے بیڈ سے اترتی اس سے پہلے ارمغلان نے اسے پاؤں سے پکڑ کے کھینچا تھا اور اسکی کلائیوں کو جکڑ کے بیڈ سے لگا چکا تھا ۔۔۔

تت ت چھوڑو مجھے کک کیوں کررہے ہو ایسا کک کیا بگاڑا ہے میں نے تمہارا ۔۔۔

عائشہ مزاحمت کرتی بولی آنسو متواتر آنکھوں سے بہہ رہے تھے 

لیکن وہ ڈھیٹ بنا اس پہ جھکا رہا تھا اور اپنا بدلہ پورا کرتا رہا ۔۔۔

تتت ت ت تمھیں اللہ اور اسکے رسول کا واسطہ ہے مم مجھے جانے دو مم مجھے مم میری ہی نظروں میں مت گراؤ مجھے داغ دار مت کرو کک رحم کھاؤ مجھ پہ ۔۔۔۔

وہ شدت سے روتی ہوئی بولی تھی ۔۔۔

لیکن ارمغلان پہ اس وقت شیطان حاوی تھا اسے اس مظلوم آہیں سسکیاں کہاں سنائی دے رہی تھیں

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 









Post a Comment

0 Comments