Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 03


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based, Rude Hero Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Pdf Posted on Novel Bank.

میں نہیں آپ مجھ سے ٹکڑائی ہیں اب مجھے یہ نہیں پتہ کہ جان بوجھ کے ٹکڑائی ہیں یا پھر غلطی سے ۔۔۔ وہ لاپرواہ سا بولا ۔۔۔

اور عائزہ کو تو اسکی بات سن کے آگ ہی لگ گئی تھی ۔۔۔

ایکسوزمی ۔۔۔

مجھے شوق نہیں ہے آپ سے ٹکرانے کا گوٹ اٹ 

ارحم نے ایک نظر اس کے سراپے پہ ڈالی ۔۔۔

جو خون خوار نظروں سے اسے دیکھ رہی تھی 

پنک کلر کی قمیض پہ وائیٹ کلر کی کیپری اور ساتھ میں وائیٹ کلر کا ڈوپٹہ جو اسنے ایک طرف شانے پہ ڈالا ہوا تھا اسکی ہیزل کلر کی آنکھوں میں اسے اپنا آپ ڈوبٹا ہوا محسوس ہوا تھا ۔۔۔۔

میں جانتی ہوں آپ جیسے دو نمبر لڑکوں کو جہاں لڑکی دیکھی نہیں اور وہی شروع ہوگئے آپ مجھ سے جان بوجھ کے ٹکڑائے ہیں اور آپکی نیت سے بھی اچھی طرح واقف ہوں میں ۔۔۔

وہ دو ٹوک لہجے میں بولتی جانے لگی جبھی ارحم نے اسکی کلائی پکڑ لی تھی ۔۔۔

ایک نظر اسنے موڑ کے اسے دیکھا تھا ۔۔۔

یہ ہی لمحہ تھا جب اسکا بے ساختہ ہاتھ ارحم کے گال پہ اپنا نشان چھوڑ گیا تھا ۔۔۔۔

 آئندہ غلطی سے بھی کسی لڑکی کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش مت کرنا اور اگر پھر بھی پکڑنا چاہا نا تو میرا تھپڑ یاد کرنا " ۔۔۔

اپنی کلائی چھڑوانے لگی جبھی اسنے اسکی کلائی پہ اپنی گرفت مضبوط کی ۔۔۔۔

نیت کی بات کی تھی نا تم نے ۔۔۔۔

ارحم اسکے کان کے قریب جھکا 

نیت تو خراب ہوگئی ہے میری اب وہ بھی تم پر 
اور اس تھپڑ کا بدلہ تو میں ایسا لونگا کہ پناہ مانگوگی مجھ سے ۔۔۔



Post a Comment

0 Comments