Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Manzilain Lapata by Horria Horain Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Manzilain Lapata by Horria Horain Cousin Based, Love Story Based Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Books in Pdf. Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

شرم نہیں آتی تمھیں لڑکیوں سے گلے ملتے چھچھورے۔۔

 مجھے نہیں بلانا تم اب زمل ذین کی بات کا جواب دیے بغیر ذین کا ہاتھ جٹھکتی اینٹرس سے باہر نکلی تھی ۔۔۔

زمل یار رکو تو سہی میں نے کیا کیا!!! ذین اس کے پیچھے بھاگا تھا ۔۔

زمل اب پارکنگ ایریا میں آ چکی تھی ذین بھی پیچھے ہی بھاگتا آیا تھا۔۔۔

تم کہہ رہے ہو تمھاری کیا غلطی ہے؟؟ 

کیوں چپکے اس چپکو بے شرم لڑکی کے ساتھ جاؤ اب اسی کے ساتھ جا کر شاپنگ کرو میں یہاں سے کوئی نیا شریف شوہر اپنے لیے ڈھونڈ لیتی ہو۔۔۔
 زمل اب ذین پر غصے سے اس کے دکھتی رگ کو چھیڑتی چیخی تھی ۔۔۔۔

زمل یار ایسے فضول میں ناراض نا ہوا کرو زہر لگتی ہو مجھے ایسے۔۔۔

 اب کی بار ذین بھی سخت لہجے میں بولا ۔۔۔

ذہر لگتی ہو نا تو ایسے کرو چکھ کر مر جاؤ زمل نے اپنا ہاتھ ذین کی طرف بڑھایا تھا ۔۔۔

ذین نے فوراً سے ہاتھ تھاما تھا۔ ۔۔۔

زمل نے ذین کے ارادے کو بھانپتے ہوئے فٹ سے اپنا ہاتھ کھینچا ۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.