Ishq Aur Yaqeen by Maryam Malik Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Ishq Aur Yaqeen by Maryam Malik Based on Cousin Love Story and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf. Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books.

روحب میں نے کہاں ہے ابھی اور اسی وقت امیرا کو طلاق دو

 شاہد تم پاگل تو نہیں ہو گئے یہ تم کیا کہہ رہے ہو
ہاں بھائی صاحب پاگل ہو گیا ہوں میں جب بات اولاد پر آجائے تو پاگل ہو جاتا ہو میں کیا کرو آپ ہو بتا دوں کیا میں یہ دیکھتا رہوں کے میری بیٹی کی زندگی شروع ہونے سے پہلے ہی بےرنگ ہو گئی ہے میں اپنی بیٹی کو کسی ایسے شخص کے ساتھ رخصت نہیں کرسکتا جو جو دو حصوں میں بٹاہوا ہوں روحب تم کو سنائی نہیں دیا میں نے کیا کہا ہے 

اور یہ الفاظ کیسے روحب کے دل پر خنجر چلا رہے تھے یہ بس روحب ہی جانتا تھا 

روحب نے خود پر ضبط کے بندھ باندھتے ہوئے کہا چاچو جان پہلے آپ امیرا سے پوچھ لے اگر وہ کہتی ہے تو میں اس کو ابھی آزاد کر دوں گا

 امیرا کا چہرہ سفید ہو گیا یہ سن کر تو روحب کے پاس گئی اور اس کا گریبان پکڑ کر بولی روحب ایسا نہیں کرے گے آپ کو میری قسم کہ مجھے طلاق نہ دے امیرا نے روحب کو زور زور سے جھنجوڑنا شروع کردیا اور اچانک اس کی باہوں میں جھول گئی

Post a Comment

0 Comments