Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Imtihan Novel by Jamila Nawab Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Imtihan by Jamila Nawab Love Story Based, Heat Based and Social Reform Based Motivational Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے سیف کی جو جوانی کے جوش میں یہ بھول گیا تھا کہ جو ذات اپر بیٹھی ہے وہ سب دیکھ رہی ہے۔۔۔۔ وہ پورا پورا بدلہ دیا کرتا ہے پھر چاہے وہ بدلہ اچھائی کا ہو یا برائی کا۔۔۔۔۔

نيک مرد کو ہی نيک عورت ملا کرتی ہے۔۔۔۔ مگر وہ یہ بھول گیا تھا۔۔۔

یہ کہانی ہے بد نصیب شہلا کی جس کو اپنے والدین کی آپسی ناچاکی کھا گئی۔۔۔۔۔

یہ کہانی ہے سحر کی جسے رب نے ایمان کی دولت سے نوازا تھا۔۔۔۔ مگر اس کا امتحان اتنا ہی کڑا تھا 

یہ کہانی ہے عاشر کی جس کی زندگی میں اللّه نے انقلاب لکھا تھا۔۔۔۔

چار مختلف لوگ۔۔۔۔۔ جنكی قسمت کو اللّه نے جوڑ دیا تھا۔۔۔۔

محبت،نفرت اور آزمائش پر مبنی سبق آموذ تحریر۔جو آپ کو بہت سی باتوں پر سوچنے پر مجبور کر دے گی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.