Hunza Hashim by Maheen Naqvi Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Hunza Hashim by Maheen Naqvi Rude Hero Based, Cousin Based, Islamic Girl Base Suspenseful Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf and Free Pdf Urdu Books Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ماہین نقوی کے قلم سے لکھی گئی ہے۔ ناول حنزہ ہاشم کا نام اس کہانی کی ہیروئن پر رکھا گیا ہے۔ 

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کہ اپنی زندگی میں خود ہی والد بھی ہے، والدہ بھی ہے اور بھائی بھی ہے۔ جو مضبوط ہے تو اتنی کہ جیسے پہاڑ ہو، اور نازک ہے تو اتنی کہ جیسے گڑیا، پاک ہے تو اتنی کہ جیسے سیپی میں چھپا موتی، شرارتی ہے تو اتنی کہ جیسے بچی۔۔۔

ہر کہانی کی طرف اس کہانی میں بھی ہیرو ہے۔ جو باظاہر تو ہٹلر ہے لیکن دراصل فرشتہ ہے۔ 

اس کہانی میں معاشرتی مسائل کا بھی ذکر ہے۔ عورت کے تحفظ کو زمہداری ظاہر کیا گیا ہے۔

 عورت کتنی مضبوط ہے آپ اس کہانی میں پڑھیں گے۔

امید ہے یہ کہانی آپکے ذہن میں اپنی جگہ بنائے گی اور سوچ کو نکھارے گی۔

Post a Comment

0 Comments