Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Fareb e Ishq by Momina Shah Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Fareb e Ishq by Momina Shah Second Marriage Based Urdu Story Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel and Free Urdu Books in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

فریب عشق کہانی ہے عشق کے فریب کی، یہ کہانی ہے دو عورتوں کی جو عشق کی منزلیں طے کرتی ہر حد پار کر جاتی ہیں، ایک بیوی جو محبت ہو کر بھی اپنا مقام حاصل کرنے میں اکثر ناکام رہ جاتی ہے اور دوسری بیوی محبت نا ہوتے ہوئے بھی سب حاصل کر جاتی ہے۔ اور پھر دیکھیئے کے وہ دوسری عورت اپنا عشق دکھانے کو کس حد تک چلی جاتی ہے۔ اس کہانی کی شروعات ہنستے کھیلتے کرداروں سے شروع ہوکر نجانے کہاں پہنچ جاتی ہے، نجانے یہ داستان عشق کی ہے یا فریب کی یہ تو اب آپ لوگ پڑھ کر ہی جان سکتے ہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.