Ek Deewana by Rabia Bukhari Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Ek Deewana by Rabia Khalid Rude Hero Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

 ایک دیوانہ لکھاری رابعہ بخاری

یہ کہانی ایک ایسے سفاک اور شدت پسند انسان کے گرد گھومتی ہے جو خود تو پوری زندگی محبت کو ترستا رہا مگر ان لوگوں کو بھی اذیت سے دوچار کیے رکھا جو اس سے بے پناہ محبت کرتے تھے

اور اسی سفاکی کی بھید اس نے اپنی اس محبت کو بھی چڑھانے کی کوشش کی جسے ضد اور انا کی تسکین کی خاطر اس نے اپنے ہی بھائی کے منکوحہ بننے سے پہلے اپنے حصے میں چھینا تھا. شک اور نفرت کی بھید چڑھتی ایک دیوانے کی کہانی جس کی دیوانگی اس کے سر ایسے چڑھی کی سب حواس باختہ ہوئے جبکہ بذات وہ خود اپنی آگ میں بری طرح جھلس گیا

مزید آگے کیا ہوا اور کیا بنا اس کی محبت کا انجام جاننے کیلئے نیچے دیے گئے اس ناول کے پی ڈی ایف لنک پر کلک کرے اور ڈاؤنلوڈ کرکے مزید کہانی کو جانیے

Post a Comment

0 Comments