Chupa Humdam by Zoha Asif Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Chupa Humdam by Zoha Asif Cousin Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

روز بے بسی کی انتہا پر تھی وہ نہیں جانتی تھی کہ اسے کیا کرنا چاہئے ایک طرف اس کا نکاح جزیل مصطفی سے ہوچکا تھا اور دوسری طرف اس کی ممی کہہ رہی تھیں کہ اس کا عید کے فوراً بعد نکاح کردیا جائے گا بھلا نکاح پر نکاح کیسے جائز ہے پر وہ کسی کو یہ بتا بھی تو نہیں سکتی تھی۔۔۔وہ اپنا دکھ درد پریشانی اور تکالیف ساری اپنے رب سے ہی تو بیان کرتی تھی رب کے سوا کون تھا جس کے ساتھ وہ اپنے سارے دکھ بانٹ سکتی۔۔

Post a Comment

0 Comments