Online Urdu Novel Badla by Aqsa Sikandar Revenge Based, Forced Marriage Based Interesting and Suspenseful Urdu Story Downloadable in Free Pdf Format Online Reading Urdu Novel and Free Pdf Urdu Books Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ایک ایسے موضوع پر بنی ہے،،، جس میں لڑکی اپنے ہی شوہر سے بدلہ لینے اس کے گھر ایک انجان لڑکی بن کر جاتی ہے اور وہیں رہتی ہے لیکن اس کا شوہر اس بات سے انجان ہوتا ہے
اس کا شوہر شادی کی رات ہی اس کو بنا دیکھے اس سوچ پر اپنے ہی سب سے بہترین دوست کے حوالے کر دیتا ہے کہ اُسے شادی کرنی ہی نہیں تھی اس نے یہ شادی صرف اپنے باپ کی زبردستی کرنے پر کی ہے
اس کہانی میں لڑکی اپنے ہی شوہر کو یہ سبق دینا چاہتی ہے کہ اپنی خوشی کی خاطر کسی بیٹی کی زندگی کو برباد نہیں کیا جاتا بلکہ خدا کے فیصلے ہی ہمارے لیے بہترین ہوتے ہیں۔۔۔
ہمیں خدا پر بھروسہ کرنا چاہئے ہر صورت
لیکن اس کہانی میں جو لڑکا شادی کی رات ہی اس لڑکی کو چھوڑ دیتا ہے وہ دراصل ایک خود غرض انسان ہے جو ہر لڑکی کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتا ہے بس اُس کی نظر میں لڑکیوں کی کوئی عزت یا مرتبہ نہیں ہے اور وہ ہر لڑکی کو ایک جیسا سمجھتا ہے۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی ہی بیوی کو شادی کی رات ہی اپنے دوست کے حوالے کر دیتا ہے وہ یہ بھی نہیں سوچتا کہ وہ لڑکی اس کے نکاح میں ہے اور اس کا دوست اس لڑکی کے لیے نا محرم ہے
اب وہ لڑکی کس طرح بدلہ لے گی اپنے شوہر سے اُسی کے گھر کوئی انجان لڑکی بن کر اور کس طرح اس کو سبق سکھائے گی
0 Comments
Thanks for feedback