Azmaishain Muqadar Thehren by Atia Liaquat Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Azmaishain Muqadar Thehren by Atia Liaquat Motivational Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading in Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ہمیں زندگی میں یہ بات سمجھنی چاہیے کے آزمائشیں ہر مسلمان کے حصے میں آئیں گی کچھ لوگوں کی زندگی میں آزمائشیں آتی ہیں اور وہ کامیاب ہو جاتے ہیں اسی دنیا میں آسائشیں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں پر کچھ لوگوں کی پوری زندگی آزمائشوں میں ہی گزرتی ہے اور وہ انہی آزمائشوں سے لڑتے دنیا سے کوچ کر جاتے ہیں مگر ان کے آخرت میں بہت اونچا درجہ ہوتا ہے کسی بھی چیز سے گھبرانا نہیں چاھئے کیوں کہ اللہ کے فیصلے بہترین ہوتے ہیں 

زندگی میں ہمیں برباد کرنے میں زیادہ ہاتھ تو ہمارے نام کے اپنوں کا ہوتا ہے جہاں اپنے رشتوں کے ساتھ کی اُمید باندھے ہوتے ہیں ہم ، وہاں اپنے ساتھ چھوڑ دیتے ہیں اور غیر ساتھ نبھا جاتے ہیں اس لئے کسی انسان سے اُمید لگانے سے بہتر ہوتا اللہ سے اُمید لگائی جائے اس اور یقین کیا جائے وہ سب جانتا ہے کے اُس کا بندہ کتنی تکلیف میں ہے اُسے پُکارا کرو وہ وہاں سے راستہ نکالتا ہے جہاں آپ کا گماں بھی نہیں ہوتا بیشک وہی مدد کرنے والا ہے اس کے سوا کوئی مدد نہیں کر سکتا

Post a Comment

0 Comments