Mulhid Se Momin by Manahil Rani Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Mulhid Se Momin by Manahil Rani Religion Based and Family Based Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

ملحد سے مومن راہ راست کو ڈھونڈ لینے کی ایک کہانی ہے۔
اس کہانی میں باقر نامی ایک لڑکا ہے جو خدا کے وجود سے منہ پھیرے ایک بے مقصد زندگی جی رہا تھا، نہیں جانتا تھا کے خدا نے اُسکی ہدایت کا نظام کر رکھا تھا۔ 

اُسے ایک ویب کے ذریعے اپنے سوالوں کے جواب ملنا شروع ہوئے، ویب پر جواب دینے والی بھی ایک مومنہ تھی، اُسکی کہانی میں بھی غم تھے، لیکن اسکی جستجو کی وجہ سے ہدایت کا ایک سلسلہ شروع ہوا، جس سے باقر جیسا ملحد مومن ہوا۔۔۔

اس کہانی میں دلائل ہیں، سچ ہے۔ اسے پڑھ کے اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments