Karwan Apna Novel by Asma Qadri Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Karwan Apna by Asma Qadri Haveli Based, Feudel Based, Karokari Rasam Based, Village Based and Social Romantic Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

ہم نور کی خواہش پوری کردینگے لیکن۔۔۔ اس پہلے اسے بھی ہماری ایک خواہش پوری کرنی ہوگی۔

کیسی خواھش۔۔۔۔؟ وہ انکے انداز پر الجھ سا گیا تھا۔ 
اسے سجاد شاہ سے نکاح کرنا ہوگا۔ انہوں نے گویا دھماکہ کیا۔

آپ یہ کیا کہ رہے ہے بابا۔۔۔۔۔؟ نور کا نکاح سجاد سے۔۔ کیسے ہو سکتا ہے۔ ابھی تو سجاد میٹرک کر رہا ہے۔ نور سے کم از کم دو ڈھائی سال چھوٹا ہوگا۔ ان دونوں کا تو کوئی جوڑ ہی نہیں بنتا۔

بس بہت سن چکے ہم تمہاری۔ انہوں نے ہاتھ اٹھا کر اسے بولنے سے روکا۔ نور سے سجاد کا رشتہ ہم اور امیر شاہ تمہاری شادی کے وقت ہی طے کر چکے تھے۔ اب تو صرف اس فیصلے پر عمل ہونا ہے۔ جاؤ نورالعین کو بتا دو کے اگر وہ اس رشتے پر راضی ہے تو ہم نکاح کے ساتھ ساتھ اسے ایڈمیشن کی اجازت بھی دیتے ہیں۔ دوسری صورت میں اسکا نکاح قرآن کے ساتھ کر دیا جائے گا اور وہ ساری زندگی اس حویلی سے باہر تک منظر نہیں دیکھ سکے گی۔ 

ان کے اٹل انداز نے مطیب کے پاس بحث کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی تھی۔ وہ ہارے ہوئے انداز میں وہاں سے اٹھ کھڑا ہوا۔ نورالعین تک بابا کا فیصلہ بھی پہنچانا تھا۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback