Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Dil Ki Saltanat by Aqsa Tehreem Novel Complete Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Online Urdu Novel Dil Ki Saltanat by Aqsa Tehreem. Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format. and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

Dil Ki Saltanat novel in urdu written by Aqsa Tehreem. Interesting love story based best urdu romantic novel Complete Pdf Free Download.

Description:
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے۔ جس کے باپ نے اس کی ماں کو اس کے بچپن میں ہی اپاہج ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا۔ اور اپنی تین بیٹیوں کو بھائیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود شادی کر کے دیار غیر چلا گیا۔

پھر اس نے اذیتوں اور تلخ رویوں کو سہہ کر خود کو مضبوط کیا۔ اور اپنی بہنوں کو ماں کی طرح اپنے آنچل میں چھپا لیا۔  اور خود کو وقت کے دھارے پر چھوڑ دیا۔

 وقت گزرا اور ایک ظالم اور بے حس انسان کی محبت اس کے دل میں آ بسی۔ جس نے اس کا سب کچھ چین لیا اور اس کو تہی دامن کر دیا۔ محبوب کی بے رخی اور بے اعتنائی نے اس کا وجود آری سے چیر ڈالا۔

باقی سب آپ کو ناول پڑھنے کے بعد پتا چلے گا۔ مجھے امید ہے یہ ناول آپ سب کو پسند آئے گا۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.