Ishq Doory Ragon Mein by Rabia Khalid Complete Novel Pdf Download



Online Urdu Novel Ishq Doory Ragon Mein by Rabia Khalid Forced Marriage Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

بابا مجھے بھی چاہیے بابا 

التمش اور ابیحہ جو بیڈ پر بیٹھے رومینٹیک موی دیکھ رہے تھے کہ التمش نے اچانک ابیحہ کے گال پر دی 
 مگر زوہا نے دیکھ لیا 
بیٹا اپکو بھی ملے گی مگر پہلے مجھے ماما کو تو کرنے دیں
نہیں نہیں مجھے پہلے چاہیے

زوہا نے ناراض ہونے والے انداز میں کہا جو التمش کو اچھا نہیں لگا التمش نے زوہا کو گال پر کس کیا التمش نے زوہا کو ابیحہ اور اپنے بیچ لٹاتے ہوئے کہا کہ اب سو جاؤ بیٹا  
جس پر زوہا نے آنکھیں بند کر لی 

ابیحہ جو زوہا کو سلا رہی تھی التمش نے ہاتھوں سے ابیحہ کو اشارہ کیا کہ میرے پاس آؤ مگر ابیحہ نے انکار کر دیا جس پر التمش نے ابیحہ کی گردن میں ہاتھ ڈال کر اسے اپنے پاس کیا اور اسکے ہونٹوں پر کس کیا مگر زوہا ایک آنکھ بند کر اوپر دیکھ رہی تھی اپنے منہ پر ہاتھ رکھ ہسنے لگی

Post a Comment

0 Comments