Shab Hijar Ki Barish by Ume Emaan Fatima Novel Episode 04


Online Urdu Novel Shab e Hijar Ki Barish by Ume Emaan Fatima Rude Hero Based and Age Difference Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Posted on Novel Bank web.

عالم اس کے باہر جانے کے بعد بیڈ سے اٹھا اور کپڑے نکال کر واش روم کی جانب بڑھ گیا۔
وہ کپڑے چینج کرکے باہر نکلا تو ہانیہ صوفے پہ بیٹھی کافی پی رہی تھی۔
وہ وہ سر پہ ہاتھ پھیرتا باہر نکلنے لگا تو ہانیہ نے اسے پیچھے سے آواز دی۔
وہ سوالیہ نظروں سے اسے دیکھنے لگا۔۔
تمہیں اتنی چوٹ آئی ہے میری وجہ سے تو مجھ سے بہت نفرت محسوس ہوگی نا تمہیں۔۔
دنیا میں کسی سے بھی نفرت کروں چلے گا مگر آپ سے نفرت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وہ معنی خیز انداز میں بولا۔۔
کیوں،،؟ وہ تجسس بھرے انداز میں بولی۔
کیوں کہ آپ بڑے سرکار کی بیٹی ہیں اور بڑے سرکار سے منسلک ہر رشتہ بہت عزیز ہے، وہ خود کو سنبھالتے سپاٹ لہجے میں بولا۔
اچھا مجھے خوش فہمی ہوئی کہ کہیں تمہیں مجھ سے محبت تو نہیں، لیکن ایک چیز بتاؤ پھر تم نے میرے جھوٹ کو خود پہ کیوں لیا اگر تمہیں مجھ سے پیار نہیں ہے۔
بڑے سرکار کے لئے، کیوں کہ انہیں آپ پہ جو مان ہے وہ ٹوٹ جاتا، وہ بےتاثر انداز میں بولتا باہر نکل گیا۔

پیچھے کھڑی ہانیہ غصے سے بل کھا کر رہ گئی تھی۔


Online Reading

Post a Comment

0 Comments