Matr ul Hubb by Malaika Rafi Novel Episode 10


Online Urdu Novel Matr ul Hubb by Malaika Rafi Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

دیمیر حکان خان ۔۔۔۔ اپنے لئے ڈرنک بنا رہا تھا ۔۔۔ جبکہ یمنی بےحد محبت سے اس کی پشت دیکھ رہی تھی ۔۔۔ کہ اسکی آنکھوں پہ ۔۔ انجانی پٹی بندھ چکی تھی عشق کی ۔۔ 
" پیو گی تم بھی ؟؟" 
وہ نظر اٹھا کے اسے پوچھنے لگا ۔۔۔ جبکہ اس نے نفی میں سر ہلایا تھا ۔۔۔
" آہاں ۔۔۔ " 
وہ آبرو اچکا کے ۔۔ سر اثبات میں ہلانے لگا ۔۔ 
" میری گرل فرینڈ بننے کے لئے میرے جیسے کوالیٹیز بھی ہونی چاہئیے ۔۔۔۔ " 
جبکہ یمنی کی آنکھیں متحیر ہوئی تھی ۔۔ 
" جی سر ۔۔۔ " 
اتنا ڈیشنگ بندہ اور اس کا بوائے فرینڈ ۔۔ وہ شاید ان مسلمانوں میں سے تھی ۔۔ جسے شاید فرق نہیں پڑ رہا تھا ۔۔
اس گرل فرینڈ نامی گالی سے ۔۔ 
تبھی اثبات میں سر ہلانے لگی ۔۔ 
" ہمم۔۔۔ " 
وہ غور سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔ 
عسل کے مقابلہ میں ۔۔ وہ مغرب کی دلدادہ تھی ۔۔ یہ دیمیر خان کو بھی اندازہ ہو چکا تھا ۔۔۔ 
وہ اٹھ کے اس کے قریب آیا تھا ۔۔ اس کی کرسی کی پشت پہ جھکتا ۔۔۔ 
اس کے کان پہ اپنے لب رکھتا ۔۔۔ ۔وہ سرگوشی کرنے لگا ۔۔ 
" ڈونٹ کال می سر ۔۔ 
مجھے خان بلایا کرو ۔۔ " 
اس نے دھیمے لہجے میں کہہ کے ۔۔ اس کے دل کی دنیا جیسے تہس نہس کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔ اور یمنی کا دل تیزی سے دھڑکا تھا ۔۔۔ جب دیمیر نے اپنے لبوں سے ۔۔ اسکی گردن کو چھوا تھا ۔۔ اور دیمیر بہتر طریقے سے جانتا تھا ۔۔ 
کہ ایسی لڑکی جو اس کے لئے پاگل پن کی حد تک ۔۔۔ عشق فرما رہی تھی ۔۔ 
اسے مزید کیسے پاگل کرنا ہے اپنے عشق میں ۔۔ 
اسے اپنے ساتھ لے کے ۔۔ وہ صوفے پہ جا کے بیٹھا تھا ۔۔ 
یمنی دھڑکتے دل کے ساتھ ۔۔ اسے ہی کن اکھیوں سے دیکھ رہی تھی۔۔۔ 
جبکہ دیمیر ۔۔ اسکی گردن پہ نرمی سے ۔۔ اپنی انگلی پھیرتا ۔۔ 
اسے مدہوش کر رہا تھا ۔۔۔ 
وہ دیمیر کا بہکا لمس پاتے ہی ۔۔ 
بہکنے لگی تھی ۔۔۔ 
جب دیمیر نے ۔۔۔ بےساختہ اس کے لبوں کو ۔۔۔ اپنی لبوں سے قید کر لیا تھا ۔۔۔ 
اور اپنی شدت بھری سانسیں ۔۔ 
اس کی سانسوں میں اتار رہا تھا ۔۔ جبکہ یمنی اس کی شدتوں میں بکھرتی ۔۔ 
اس کے مزید قریب ہو رہی تھی ۔۔۔ وہ گہرائیوں میں جانے کی کوشش کرتا ۔۔ 
اسے صوفے پہ لٹا چکا تھا ۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments