Online Urdu Novel Ky Thora Thora Howa Tum Se by Daneen Khan After Marriage Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank web.
یہ ناول اک لڑکی جس نام دیا جہانگیر ہے کے بارے میں ہے جسے سکون کی تلاش ہوتی ہے۔وہ اک سنگر ہوتی ہے ۔
اسے خواب اتے ہیں جن کی وجہ سے وہ بے سکونی میں رہتی ہے۔
اک ایسے لڑکے کی کہانی جو انتہاٸ سنجیدہ ٹاٸپ ہوتا ہے۔لیکن اپنے سے جوڑے لوگوں سے مخبت کرنے والا۔اک بزنس ٹاٸکون جسے دنیا میر ازھار شاہ کے نام سے جانتی ہے
یہ کہانی زمل احمد کی بھی ہے جیسے اپنے اللہ پر یقین ہوتا ہے ۔ اور وہ ہر کام اللہ کے لۓ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback