Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Joint Family by Hira Khan Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Joint Family by Hira Khan Social Issues Based, Family Based and Joint FamilyBased Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank and Free Download.

جوائنٹ فیملی۔۔۔ یا مشترکہ کنبہ، یہ ایک ایسی کہانی ہے ، جہاں  باظاہر ساتھ تو رہا ، جارہا تھا ، ۔۔۔۔۔ مگر ہر روز ، جیتے جاگتے انسانوں کے احساسات و جذبات کا خون کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ 

میں نے اپنے اس  ناول میں یہ بات سمجھانے کی ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے کہ ،، مسائل کس گھر میں نہیں آتے ؟ ان سےڈرنا  یا فرار کوئی بہادری نہیں ، بلکہ مسائل سے کس طرح نبٹا جائے ۔۔۔۔۔ 

اسی لیے میں نے اپنے اس ناول میں ، زندگی میں آنے والے بہت سے  مسائل دکھائے ، اور ان کا حل بھی وضاحت سے پیش کیا ۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments