Ghar Se Bhaagi Hoi Larki by Wajeeha Gull Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Ghar Se Bhaagi Hoi Larki by Wajeeha Gull Social Reform Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

حماد زبیر, ندیم اور ارحم کے ساتھ بیٹھا پتے کھیل رہا تھا جب اس کے موبائل پر انعم کے نمبر سے کال آئی حماد نے بیزاری سے موبائل کو کان کے ساتھ لگایا اس کے ہیلو کہنے کی دیر تھی کہ دوسری طرف سے انعم بنا سانس لیے بولتی چلی گئی ہیلو! ہیلو! حماد میں گھر سے بھاگ آئی بھاگ آئی ہوں میں آج اس قید خانے سے جہاں مجھے زبردستی کسی ایسے انسان کے ساتھ باندھ رہے تھے جسے میں پسند نہیں کرتی میں صرف اور صرف تم سے پیار کرتی ہوں اب میں تمہیں ایڈریس سینڈ کرتی ہوں پلیز جلدی سے آجاؤں مجھے لینے یہ نا ہو میرے گھر والے مجھے ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں تک پہنچ جائے ٹھیک ہے جلدی پہنچو" دوسری طرف موجود حماد مسلسل کچھ بولنے کی کوشش کر رہا تھا جسے سنے بغیر وہ کال کاٹ چکی تھی میسج کے ذریعے اسے ایڈریس سینڈ کرنے کے بعد اب وہ اسی سنسان سڑک پر کھڑی اس کا انتظار کر رہی تھی۔ "کیا مصیبت ہے یار" حماد نے غصے سے پاس پڑی کرسی کو ٹھوکر ماری تھی " کیوں کیا ہوا" ندیم نے حیرت سے پوچھا "یار اس یونیورسٹی والی لڑکی "انعم" کا فون تھا بیوقوف گھر سے بھاگ گئی ہے

Post a Comment

0 Comments