Be Reham Mere Apny by S Z Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Be Reham Mere Apny by S Z Second Marriage Based, Cousin Based, Joint Family Based and Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank web.

آہن بھائی آپ کو شرم آنی چاہیے ، اس طرح کی حرکت کرتے ہوئے ، دعا نے باہر آکر کہا جہاں سب گھروالے بیٹھے ہوئے تھے

کیا ہوا دعا ، آذان نے دعا سے پوچھا

 کیا ہوا ہے یہ تم اپنے بھائی سے پوچھو اتنا کیسے گر سکتے ہیں یہ ، دعا نے غصے سے کہا

دعا بیٹا ہوا کیا ہے ، اکرام صاحب نے پوچھا

چچا جان یہ دیکھے آپ آہن بھائی کی حرکت ، یہ اتنا کیسے گر سکتے ہیں، انہیں تھوڑا بھی رحم نہیں آیا آپی پر ،ایسی حرکت کرتے ہوئے ، دعا نے سخت لہجے میں آیت کا ہاتھ دیکھاتے ہوئے کہا 

یہ کیا حرکت ہے آہن ، اکرام صاحب نے غصے سے کہا 

چچا جان ایسا کچھ نہیں ہے آیت جھوٹ کہہ رہی ہے میں نے کچھ نہیں کیا ، آہن نے کہا

 خاموش شرم آنی چاہیے تمہیں ایسا کرتے ہوئے اتنا کیسے گر سکتے ہوں تم ، اکرام صاحب نے اسے تھپڑ مارتے ہوئے کہا

بھائ آہن کو کیوں مار رہے ہیں اس کی کوئی غلطی نہیں ہے ضرور اس آیت۔ نے کچھ کیا ہوگا جس کی وجہ سے آہن نے ایسا کیا ، مریم نے اکرام صاحب سے کہا

تم چپ کروں تمہاری پیار کی وجہ سے یہ اتنا بگڑ گیا ہے ، اکرام صاحب نے کہا

اگر دوبارہ تم نے ایسی کوئی حرکت کی تو مجھے سے برا کوئی نہیں ہوگا ، اکرام صاحب نے غصے سے کہا جاتا اور وہاں سے چلے گئے

آہن بھی غصے سے آیت کی طرف دیکھ کر وہاں سے چلا گیا

آپی آپ چلے کمرے میں میں اس پر دوا لگا دیتی ہوں ، دعا نے آیت سے کہا اور اسے اپنے ساتھ لے گئی

Post a Comment

0 Comments