Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Rang Piyar Ke by Habiba Ansari Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Rang Piyar Ke by Habiba Ansari Social Romantic Urdu Novel in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو رنگوں سے خوف کھائے اپنے ہی خول میں جی رہی ہے۔ پھر اچانک اس کی اپنے ہونے والے بہنوئی سے ہو جاتی ہے۔ شروع میں وہ لڑکی کو بہت ٹاچر کرتاہے۔ لڑکے کی کزن اسے اس سے دور کرنے کی مکمل کوشش کرتی ہے۔ لیکن اسے لڑکی کے بھائی سے محبت ہو جاتی ہے۔ لڑکی کی بہن واپس آ جاتی ہے اور اس سے شادی کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ وہ اسے بیلک میل کرتی ہے۔ 
ایک دن لڑکی اپنے گھر آئی ہوتی ہے تو وہ کڈنیپ ہو جاتی ہے۔ اور ہسپتال میں ایڈمٹ ہو جاتی ہے۔
رنگ پیار کے کہانی ہیں تین لڑکیوں کی کیسے وہ پیار کے رنگ میں رنگ کر آپ کو بہتر بناتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments