Chand Nagar Ki Shehzadi by Sundas Jabeen
Age Difference Based, After Marriage Romantic Love Story Based and Rude Hero Based Online Urdu Novel Chand Nagar Ki Shehzadi written by Sundas Jabeen Published in Hina Digest June 2015. Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
ہیروئن کی ماں چھوٹی عمر میں ہی اسکی شادی کروا دیتی ہیں۔ ہیرو ہیروئن کی ماں کی دوست کا بیٹا ہے سی ایس پی آفیسر ہے اور بہت ذیادہ روڈ ہے۔ ہیرو کا روڈ رویہ ہیروئن کو ذہنی ٹارچر میں مبتلا رکھتا ہے۔
ہیرو کی اک کزن بھی حویلی میں انکے ساتھ رہتی ہے جس کے والدین کی وفات ہو چکی ہے اور وہ ہیرو ہیروئن کے درمیان مس انڈرسٹنڈنگ پیدا کرتی ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback