Zindagi by Syeda Hina Jaffti Novel Complete Pdf Download


Zindagi by Syeda Hina Jaffri Online Urdu Novel. Cousin Based, Love Story and Funny Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.


یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جوکہ اپنی ماں کے ساتھ کراچی میں رہتی ہے اس کا باپ اور بھائی ایک حادثے میں انتقال کر جاتے ہیں۔۔۔

اس کے باپ کے دوست کی فیملی ان کے گھر رہنے آتی ہے جہاں سے وہ سب مری سیر کرنے جاتے ہیں۔۔۔

ان کا بیٹا اسے پسند کرتا ہے لیکن اس کی کزن ماہ رخ کی ماں چاہتی ہے کہ اس کی شادی اس لڑکے سے ہوجائے۔۔

جب بات نہیں بنتی تو وہ اپنی انا میں آکر ماہ رخ کی شادی اپنے بھانجے سے کروادیتی ہے جوکہ لالچ میں آکر ان سے فرمائشیں کرتا ہے اور آخر ماہ رخ جان سے جاتی ہے۔۔۔ 

زندگی کے مختلف پہلو اس کہانی میں اجاگر کیے گئے ہیں۔۔۔

Post a Comment

0 Comments