Tajdeed e Mohabbat Novel by Quratulain Asim Complete Pdf Download


Tajdeed e Mohabbat by Quratulain Asim

Online Urdu Novel Tajdeed e Mohabbat written by Quratulain Asim. Rude Hero Based, Family Based, Funny and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے شرارتی سے لڑکے وجدان کی۔جس کی کُل کائنات اسکے ماں، باپ، بھائی ایک دوست ایک کزن یہ پانچ لوگ ہیں۔ وجدان اور اسکا بھائی زندہ دل اور شرارتوں سے بھر پور اپنے گھر کی رونق تھے۔ وجدان ان سب کے بغیر جینے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اسکی محبت میں شدت تھی۔ لیکن بد قسمتی سے اسکے ماں باپ حادثے كے نتیجے میں چل بسے۔۔بھائی ایک بیماری میں چھوڑ کر چلا گیا۔بھائی کےاِس دنیا سے چلے جانے کےبعد اسنے ہنسنا۔شرارتیں کرنا چھوڑ دیا۔سخت دل اور سنجیدہ ہوگیا ۔وجدان انکی دوری سے ایسا ٹوٹتا ہے کہ خود کو منحوس سمجھنے لگتا ہے کسی کو قریب آنے نہیں دیتا۔ یہی کہتا کہ جو مجھ سے محبّت کرے گا وہ مجھ سے بچھڑ جائے گا۔اسنے محبت سے بھاگنا شروع کردیا۔۔لیکن ایک  شرارتی سی لڑکی اسکی زندگی میں آتی ہے جو اس کی دیوانی ہوئی۔۔اُسکی شدید محبت وجدان کو بدلنے پر مجبور کر دیا یہاں سے شروع ہوئی تجدیدِ محبت

Post a Comment

0 Comments