Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Piya Na Samjhy by Farheen Shah Novel Complete Pdf Download


Piya Na Samjhy by Farheen Shah Online Urdu Novel. After Marriage Love Story and Rape Based Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے انا اور محبت کے بیچ ڈولتے مغرور شہزادے زوار واسطی کی۔۔۔۔ جو محبت تو کرتا ہے مگر محبت کے طور نہیں سمجھتا۔۔۔۔ اور دوسری طرف ہے محبت کے ایک اظہار پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار۔۔۔۔ چلبلی سی علیشہ محمود کی۔۔۔۔ جس کے مزاج کے تمام رنگ ایک حادثے نے نچوڑ کے رکھ دیے۔۔۔۔!
ایک حادثہ۔۔۔۔ یا پھر مجبوری۔۔۔۔ کیسے ان دو مختلف مزاج کے لوگوں کو نکاح کے بندھن میں باندھ دیتی ہے۔۔۔۔ یہ بندھن جو مضبوط ہے تو آہن سے زیادہ مضبوط۔۔۔۔ اور نازک ایسا کہ ذرا سے کھچاؤ سے ٹوٹ جائے۔۔۔۔ دھوپ چھاؤں سا ان کا رشتہ کس موسم میں نکھرتا ہے۔۔۔۔ جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھیے۔۔۔۔"پیا نہ سمجھے"۔۔۔۔


Or

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback